Saturday, November 4, 2017

انٹرنیٹ سے آمدن بڑھائیں

السلام عليكم.
" انٹر نیٹ سے آمدن بڑھائیں "
ہماری یہ قیمتی , نایاب اور اردو زبان میں لکھی جانے والی پہلی کتاب ہے جو اللہ تعالی کی توفیق اور  فضل و کرم سے کچھ ہی دنوں بعد آپکے ہاتھ میں ہوگی ان شاءالله.
آپ کو معلوم ہونا چاہئے کہ ہم نے یہ کتاب محض دوستوں کے اصرار ہر ہی لکھی ہے ورنہ ہم کوئ بڑے مصنف یا لکھاری  نہیں ...بس جو جو راز ہمارے پاس تھے اور میں نے انہیں آزمایا ہے, ہم نے سب  کتاب میں درج کردیے ہیں .اب جس کا جی چاہے اس کتاب سے استفادہ حاصل کرے اور انٹرنیٹ سے پیسے کماکر اپنی آمدن میں روز بروز اضافہ کرے.


اس کتاب سے ہر اس شخص کو فائدہ پہنچے گا جس کے پاس کیمرے والا آینڈرائیڈ موبائل ہوگا اور وہ  انٹر نیٹ کے شائقین میں سے بھی ہوں  .

 ہم نے اس کتاب میں ہر ایک شے واضح طور پر لکھ دی ہے اور کسی قسم کی پیچیدگی بھی نہیں ہے یہ اس لیے تاکہ میرے ہر ساتھی کو اسے سجھنے میں دشواری پیدا نہ ہو. اس پر کافی محنت کی گئی ہے. 

جو لوگ اسے چھاپ رہے ہیں یا کمپوزنگ میں انہوں نے میرا ہاتھ بٹایا ان کے اس کتاب کے بارے تاثرات یہ ہیں کہ یہ کتاب ایک نیایاب اور اردو میں انٹرنیٹ پر تفصیل سے لکھی جانے والی وہ  واحد کتاب ہے کہ جس سے عام آدمی بھی انٹر نیٹ سے پیسے کمانے کے لائق بن سکتا ہے.اور عام آدمی بھی انٹر نیٹ چلانے کے قابل بن سکتا ہے. 


اسکے اندر ہم نے اپنی 3 سالہ گرانقدر محنت کرکے مفید اور  گہرا مواد مرتّب کیا ہے۔جوکہ ہر ایک پاکستانی کی ضرورت ہے اور سود مند ہے. 


ہر ایک چیز سے پردہ اُٹھایا ہے ۔انٹرنیٹ کے بہت سے راز کے بارے میں جانکاری بھی دی گئی اور ان چیزوں کا ذکر کیا گیا ہے جن چیزوں سے آپ کو ہمہ وقت ہوشیار رہنا چاہئے ۔کیونکہ آجکل نیٹ کی دنیا میں بہت سے لوگوں نے ھوکہ دہی کا پیشہ بنارکھا ہے اور سادہ لوح عوام کو پاگل بنارکھا ہے۔

نہ صرف اس کتاب سے نئے آدمی کو فائدہ پہنچے گا بلکہ پُرانے نیٹ ہولڈرز کو بھی بےحد فائدہ پہنچے گا۔۔۔
درحقیقت انٹرنیٹ میں استعمال کی جانے والی زبان خالص انگلش ہے جبکہ ہمارے اکثر لوگ انگلش جانتے ہی نہیں اسی لیے نیٹ پر موجود چالاک اور ہوشیار لوگ ہمارے سادہ لوح دوستوں کو بآسانی اپنے پنجے میں پھنسا لیتے ہیں.اس طرح ناکامی کے سوا کچھ ہاتھ نہیں آتا. 

اس کتاب  میں ہم نے کوشش کی ہے کہ انگلش کے الفاظ کم سے کم استعمال کیے  ہیں تاکہ عام اور سادہ سے دوستوں کی بھی رسائی ممکن ہوسکے لیکن جہاں کوئی چارہ نہ تھا فقط وہیں پر انگلش لے الفاظ بھی استعمال کی ہے لیکن پھر ساتھ ہی اسکا تلفظ بھی لکھ دیا گیا ہے تاکہ پڑھنے اور سمجھنے میں آسانی ہوسکے ۔

اسے ہم صرف آپ دوستوں کی خاطر انتہائی کم قیمت میں فروخت کریں گے تاکہ غریب و امیر سب خرید سکیں ۔اور اسکے خریدنے میں آپ کو کسی قسم کی دقت محسوس نہ ہو ,آپ کا ہر طرح سے خیال رکھا گیا ہے. 
 جو کچھ ہم نے اس میں لکھا ہے سو فیصد سچ ہے سچ کے سوا کچھ نہیں ہوگا ان شاءالله. کیونکہ ہم یہ چیزیں آزما چکے ہیں. وہ مثال مشہور ہے کہ

" نہ کرنے سے کچھ نہ کچھ کرنا بہتر ہے"

انٹر نیٹ تو سبھی دوست استعمال کرتے ہیں لیکن اس سے کام کوئی کوئی لیتا ہے ہے اور اسے آمدنی کا ذریعہ تو گنتی کےچند لوگ ہی بناتے ہیں اور یہ بات انتہائی افسوس کے کے ساتھ کہنا پڑ رہی ہے کہ آپ انٹر نیٹ پر غلط ملط چیزیں دیکھنے میں مگن رہتے اور اسی طرح لڑکیوں سے گپ شپ کے چکر میں رہتے ہیں جبکہ یہ سخت گناہ ہے اور اسکی پکڑ بھی سخت ہوگی اور نہ ہی اس طرح گپ شپ سے  وہ صرف آپ ہی کی ہوسکتی ہیں, تو اپنا ایمان ضائع نہ کریں اور انٹر نیٹ کو صرف کام کے لیے ہی استعمال کریں اور اسے اپنی آمدن کا ذریعہ بنائیں. 

یہ کتاب ضرور خریدیں تاکہ آپ بھی انٹرنیٹ سے فائدہ اٹھا سکیں یا کچھ روپیہ پیسہ کما سکیں ۔کیونکہ اس میں آن لائن ارننگ (Earning )کے بارے میں ہی تفصیل  دی گئی ہے ۔جس میں پیسے کمانے کے جدید ذرائع اور ٹپس ذکر کی گئی ہیں. اس کتاب کے مطالعہ سے آپ کا وجدان خود اس بات کی گواہی دے گا کہ نیٹ کو فضول استعمال کرنے سے انتہائی خسارے کا سودا ہے اور صرف کام کے لیے استعمال کرنے سے انتہائی زیادہ فائدہ ہے اور آپ کا شوق بڑھے گا. 

کوشش ہے کہ یہ کتاب بہت جلد منظرِ  عام پہ آجائے.
جن دوستوں نے ابھی تک ہمیں اپنا نمبر نہیں دیا وہ ضرور لکھوادیں تاکہ جونہی کتاب منظر عام پہ آجائے گی تب آپکو SMS  کے ذریعے اطلاع ملے گی. اگر یہاں کمنٹ کردیں تو بہتر ورنہ ہمیں میسنجر,واٹس ایپ یا پھر سِم پر بھی اپنا نمبر ایس ایم ایس کرسکتے ہیں.

مزید دعاوں کی ضرورت ہے۔
رابطہ نمبر یہ ہے.👈     03057884080

No comments:

Post a Comment