Saturday, January 27, 2018

ہماری کتاب شائع ہوچکی ہے

انٹر نیٹ سے آمدن بڑھائیں
یہ کتاب اس جمعرات 1/02/2018 کو ان شاءاللہ شائع ہورہی ہے۔یہ کتاب آپ سب دوستوں کے لیے ایک عظیم ترین تحفہ ہے اسے سب دوست ایک بار ضروع خریدیں ۔ان شاءاللہ زندگی بھر دعائیں دیں گے۔اس لیےسوچا کہ کتاب کی چند اہم خصوصیات کا ذکرکردیں۔

کتاب کی چند اہم بڑی خصوصیات یہ ہیں ۔

(1)👈انٹر نیٹ پر پیسےکمانےکےصحیح صحیح پلیٹ فارمز کا تعین
اکثر ایسا ہوتا ہے کہ نیٹ کی دنیا میں یہ پتا لگانا نہایت مشکل ہوتا ہے کہ حقیقی ویب سائٹس کون کونسی ہیں جو اپنے صارفین کو کام کرنے پر %100 معاوضہ ادا کرتی ہیں؟ کیونکہ نیٹ کی دنیا میں بہت سا فراڈ بھی ہوتا ہے۔
چنانچہ اس کتاب میں اُن سب پلیٹ فارمز کی مکمل تفصیل دی گئ ہے جو آپ کو کام کے عوض حقیقت میں پیسے دیں گے۔انہیں ہم نے اوّلاً خود آزمایا ہے بعد میں ہم دوستوں کو شئر کررہے ہیں ۔اور یہ بالکل فری ویب سائٹس ہونگی۔ وہ آپ سے اکاؤنٹ بنانے کا کسی قسم کا معاوضہ نہیں لیں گی۔ان پر مفت اکاؤنٹ بناکر پیسے کما سکیں گے ۔ان شاءالله

(2)👈ویب سائٹ بنانے کا مکمل طریقہ:
آج کل ہر ایک دوست یہ چاہتا ہے کہ میری ایک ویب سائٹ ہونی چاہئے ۔لیکن ایک سادہ سی ویب سائٹ کم از کم 5000 میں تیار ہوتی ہے جیسا کہ ہم بھی دوستوں کو سائٹس بناکر دیتے ہیں ۔اور اگر آپ نے کوئی اسپیشل سائٹ اپنی مرضی سے ڈیزائن والی بنوانی ہو تو وہ کم از کم 10000 میں تیار ہوتی ہے۔اس لیے مالی حالت کی وجہ سے سب کے پاس اتنے پیسے نہیں ہوتے۔اور ویب سائٹ نہیں بنوا سکتے۔اور شوق پورا نہیں ہوسکتا۔حالانکہ ویب سائٹ بنانا کوئی مشکل کام نہیں کہ جس سے لوگوں کو ڈرایا جاتا ہے بلکہ سمجھنے کی بات ہے۔
جنانچہ اب فکر کرنے کی بات نہیں ۔کیونکہ ہم نے اس کتاب میں ویب سائٹ بنانے کا مکمل طریقہ لکھ دیا ہے اور وہ بھی Step by step ۔اور ہر مقام پر اچھی طرح سے وضاحت کی ہے کہ فلاں Keywords فلاں چیز کے لیے استعمال ہوگی ۔
یہ کتاب کی خصوصیات میں سے ایک بڑی خصوصیت ہے۔کیونکہ اس وقت سب کی ضرورت ہے ۔
اس طریقے کے سیکھ جانے کے بعد آپ بھی ویب سائیٹ Create  کرکے بیچ کر پیسے کماسکتے ہیں ۔
یہ طریقہ کار سادہ اور آسان لکھا گیا ہے تاکہ سب کی سمجھ میں آسکے۔ساتھ ہی ویب سائٹ سے پیسے کمانے کے طریقے اور پلیٹ فارمز کا بھی ذکرکیا گیا ہے۔اسی طرح سے ویب سائیٹ پر Visitors کی تعداد بڑھانے کے طریقے بھی بتلائے گئے ہیں

(3)👈آن لائن قرآن مجید یا کوئی بھی مضمون آن لائن پڑھانے کا مکمل طریقہ اور سافٹ ویئرز:
آپ کو معلوم ہے کہ جب بھی کوئی مضمون آن لائن پڑھایا جائے تو اس میں خاص قسم کے جدید سافٹ وئیرز اور جدید پلیٹ فارمز کا استعمال ہوتا ہے ۔
اور جن کی بدولت پاکستان میں شاگردوں کا حصول آسان ہوجاتا ہے اور وہ ضرور کامیاب ہوجاتے ہیں ۔
تو اس کتاب میں ہم نے ان تمام مواضع کو تفصیالاً ذکر کردیا ہے کہ جن کی مدد سے آپ کو %100 شاگردوں کا حصول ہوگا اور آن لائن پڑھانے میں آسانی ہوگی۔ان شاءاللہ
اس کے ساتھ ساتھ آن لائن استعمال ہونے والے جدید سافٹ وئیرز اور ضروری جملہ مواد کا بھی تفصیلاً ذکر کردیا گیا ہے۔

(4)👈 یوٹیوب کے پوشیدہ راز اور اس سے پیسے کمانے کے طریقے :
نیٹ کی دنیا میں بہت سے لوگ یوٹیوب سے ماہانہ لاکھوں روپے کمارہے ہیں اور سچ ہے۔اور یہ راز گنتی کے چند لوگ ہی جانتے ہیں کہ یوٹیوب سے بھی پیسے کمائے جاتے ہیں ۔اور ہمارے ملک میں یہ مرض ہے کہ اگر کسی کو کوئی راز معلوم بھی ہوجائے تب بھی کسی دوسرے سے شئر نہیں کرتے!!!
حالانکہ کمائی کا راز تو بتلانا چاہیے تاکہ مسلمانوں کا باہم حقیقی معنوں ميں تعاون ہوسکے۔اور سب خوش و خرم ہو جائیں ۔
مگر الحمد للہ ہم نے اپنی 5 سالہ محنت سے یہ کامیابی حاصل کی ہے اور آج اس کتاب کے ذریعے تمام دوستوں تک یہ پیغام پہنچانا چاہتے ہیں ۔
اس کتاب میں یوٹیوب سے پیسے کمانے اور پیسے نکلوانے تک کے مکمل طریقے لکھے گئے ہیں ۔تاکہ آپ کو اس کے استعمال میں کسی قسم کی پریشانی نہ ہو۔

(5)👈 ایپلی کیشن بنانے کا مکمل طریقہ اور ان سے پیسے کمانے کا طریقہ:
پلے سٹور تمام اینڈرائڈ موبائل فونز میں موجود ہوتا ہے جو ایپلی کیشنز سے بھرا ہوا ہے۔دن میں سیکڑوں ایپس ایڈ ہورہی ہیں ۔بہت سے ڈویلپر پلے سٹور سے ماہانہ ہزاروں روپے کمارہے ہیں ۔
ہر ایک کو حق حاصل ہے کہ وہ پلے سٹور پر اپنا ایک عدد پلے سٹور پر اکاؤنٹ بنائے اور ایپلی کیشن رکھے اور پیسے کمائے۔لیکن یہ بات بھی اکثر لوگ نہیں جانتے۔
اس کتاب میں جہاں ویب سائٹ بنانے کا طریقہ لکھا گیا ہے وہاں ایپلی کیشن بنانے کا طریقہ بھی لکھا گیا ہے۔
آپ بھی اپنی ایپس بنائیں اور پلے سٹور پر رکھ کر پیسے کماسکتے ہیں ۔آپ کی ایپلی کیشن جتنے زیادہ لوگ انسٹال کریں گے اُتنی ہی زیادہ آپ کی کمائی ہوگی۔
ان میں 15 ایسی ایپس کا ذکر بھی کیا گیا ہے کہ جنہیں صرف انسٹال کرنے پر ہی آپ کو پیسے ملیں گے۔

(6)👈 فیس بک پیج خاص طریقے سے بنانے کا طریقہ اور اس سے پیسے کمانے کا طریقہ:
عام طور پر سب لوگوں میں یہ بات مشہور ہے کہ فیس بک سے کمائی نہیں ہوتی۔ہاں اُن لوگوں کو ضرور کمائی نہیں ہوتی کہ جنہیں اس بات کا علم نہیں کہ فیس بک سے آمدن ہوسکتی ہے۔۔۔۔۔یا پھر وہ اس پر غلط ملط چیزیں دیکھنے میں مگن رہتے ہیں اور اپنا قیمتی وقت ضائع کرتے رہتے ہیں ۔
یاد رکھیں پیسے کمانے کے لیے پیج ایک خاص طریقے سے Create کیا جاتا ہے تب کمائی ہوتی ہے۔وہ خاص طریقہ اس کتاب میں درج کردیا گیا ہے کہ جس طریقے سے آپ کے پیج پر ٹریفک بہت آئیں گے۔جس سے آپ کو کمائی ہوگی۔
مزید ایسے پلیٹ فارمز کا ذکر بھی کیا گیا ہے کہ جن پر اپنے پیج کو Registered کروانے کے بعد پیسے کماسکتے ہیں ۔

(7)👈 فوریکس ٹریڈنگ کیا ہے ؟اور اس سے پیسے کمانے کے طریقے:
آج کے اس نیٹ کے دور میں فوریکس ٹریڈنگ پیسے کمانے کا ایک بہت ہی اچھا پلیٹ فارم ہے جس سے ہر ایک بآسانی پیسے کماسکتا ہے۔
فوریکس ٹریڈنگ انتہائی پیچیدہ پروگرام ہے۔ اسے سمجھنے کے بعد کوئی پریشانی نہیں لیکن سمجھنے سے پہلے کافی پریشانی ہوتی ہے ۔اس لیے اسے خوب سمجھ کر کرنا ہوتا ہے۔
اس کتاب میں فوریکس ٹریڈنگ کا مکمل طریقہ اور جانکاری بھی دی گئی ہے اور اس اس سے پیسے کمانے کے مکمل طریقے لکھے گئے ہیں ۔اور اس میں استعمال ہونے والے جدید ترین سافٹ وئیرز کا استعمال بھی کیا گیا ہے تاکہ آپ کو ٹریڈنگ کے دوران آسانی ہو سکے اور آپ اپنے بروکر کے لیے پریشانی کا سبب نہ بنیں۔

(8)👈 فری لانسنگ کی مکمل حقیقت اور اس سے پیسے کمانے کے طریقے :
آج کل انٹر نیٹ کی دنیا میں فری لانسنگ اور اس جیسی بہت سی حقیقی ویب سائٹس کی دھوم مچی ہوئی ہے ۔اور یہ حقیقی ویب سائٹس ہیں جو آپ کو حقیقت میں کام کرنے کے عوض %100 معاوضہ دیتی ہیں ۔
اس کتاب میں ان تمام فری لانسنگ پلیٹ فارمز کا تفصیلاً ذکرکیا گیا ہے جن پر آپ اکاؤنٹ بناکر پیسے کماسکتے ہیں ۔

(9)👈 آن لائن تجارت کرنے کا مکمل طریقہ اور اس سے پیسے کمانے کے طریقے :
بہت سے لوگ گھر بیٹھے آن لائن تجارت کررہے ہیں اور ماہانہ ہزاروں روپے کمارہے ہیں ۔آپ کو یہ بات بخوبی معلوم ہے کہ اس نیٹ کے دور میں دُکان پر گاہکی بہت کم ہے جبکہ نیٹ کی دنیا میں گاہکی بہت زیادہ ہے ۔
اس دور میں ہر ایک شخص آن لائن چیزیں بیچتا اور خریدتا ہے۔اسی خریدو فروخت کے عمل کو آن لائن تجارت کہتے ہیں ۔یہ آپ بھی کر سکتے ہیں ۔
اس کتاب میں ان تمام پلیٹ فارمز اور سورسز کا ذکر کیا گیا ہے کہ جس کے ذریعے آپ بھی کئی چیزیں بیچ کر ہزاروں روپے ماہانہ کماسکتے ہیں ۔

(10)👈 آن لائن مستقل اُستاد بننے کے طریقے اور پیسے کمانے کے طریقے :
ہر ایک طالب علم یہ چاہتا ہے کہ پڑھائی کے ساتھ ساتھ پارٹ ٹائم جوب بھی ہو ۔
ہم نے اس کتاب میں Part time job کے طریقے بھی لکھ دیے ہیں کہ جن کی مدد سے طلباء مستقل استاد بن کر ماہانہ اپنی Pocket money بناسکیں گے۔
ان شاءاللہ ۔

ان کے علاوہ بھی کتاب میں بہت کچھ راز کی باتیں درج ہیں کہ جن سے بہت سے دوست نا واقف ہیں ۔
ان شاءاللہ کتاب آپ کی زندگی بدل دے گی۔

نوٹ:👇👇
کتاب منگوانے کے لیے ہمیں یہ 5 چیزیں اس نمبر پر SMS کریں  03057884080

1---اپنا نام
2---والد کا نام
3---اپنے نزدیک والے پوسٹ آفس کا نام
4---تحصیل و ضلع
5---اپنا فون نمبر

No comments:

Post a Comment